Electricity Milestone | ASF City Karachi
بحمداللہ اے ایس ایف فاؤنڈیشن کی انتظامیہ نے ایک اور سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔ اے ایس ایف سٹی میں شبانہ روز جدوجہد کے بعد بجلی کے کنکشن کا کام مکمل کرلیا گیا ہے، جس سے پورا اے ایس ایف سٹی روشنی سے جگمگا اٹھا ہے۔