Business Community Ceremony | Head Office ASF Foundation


ہیڈ آفس اے ایس ایف فاؤنڈیشن میں بزنس کمیونٹی کے اعزاز میں مورخہ 20 جولائی 2022 کو ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں بزنس مین گروپ کے چیئرمین جناب زبیر موتی والا، چیمبر آف کامرس کے پریزیڈنٹ جناب ادریس میمن اور دیگر تاجر حضرات نے شرکت کی۔ اس موقع پر سی ای او اے ایس ایف فاؤنڈیشن لیفٹیننٹ کرنل جمشید حیات خان نیازی (ر) نے ایم ڈی اے ایس ایف فاؤنڈیشن کی موجودگی میں اے ایس ایف فاؤنڈیشن کے جاری پروجیکٹس کے حوالے سے تفصیلی آگاہی دی جس پر تمام شرکاء نے دلچسپی لی اور اپنے مکمل تعاون کا اظہار کیا۔


Leave a Reply